ابنا: شام کے ٹی وی نے بھی اعلان کیا ہے کہ شام کی فوج اور سکیورٹی فورسز نے حلب کے نواحی علاقے مائر میں مسلح دہشت گرد گروہوں کے خلاف وسیع آپریشن انجام دیا ہے۔ اس آپریشن میں ہتھیاروں سے بھرے سات ٹرکوں اور ایک گودام پر فوج نے قبضہ کر کے انہیں ضبط کر لیا ہے۔
.......
/169