ابنا: ايس پي رورل پشاور شفيع اللہ نے بتايا کہ دھماکہ بڈھ بير کے علاقے اسکيم چوک ميں واقع ايک فلاحي ادارے کے دفتر کے قريب ہوا. دھماکہ خيز مواد فلاحي ادارے کے دفترکي بيروني ديوار کے ساتھ نصب کيا گيا تھا. دھماکے سے ديوار منہدم ہوگئي تاہم کوئي جاني نقصان نہيں ہوا.
.......
/169