جرمنی میں زندگی کی تیز رفتار وہ چیز ہے جو ماہ رمضان کے مراسم کو دوسرے ممالک سے جدا کرتی ہے۔ جرمنی میں دن گرمیوں کے موسم میں بہت لمبے اور سردیوں میں بہت چھوٹے ہوتے ہیں۔ عصر کے ۴ بجے دن ختم ہو جاتا ہے۔جرمنی میں تقریبا ساڑھے تین سو میلین مسلمان زندگی گزار رہے ہیں۔ اور کثیر تعداد میں مسلمان کمپنیوں اور اداروں میں مشغول کار ہیں۔ ماہ مبارک میں مسلمانوں کے ساتھ خصوصی رعایت برتی جاتی ہے انہیں دو شفٹوں میں کام کرنے کی سہولت اور نماز اور افطار کے وقت رخصت فراہم کی جاتی ہے۔ چونکہ جرمنی میں بہت سارے مسلمان مہاجر ہیں اس وجہ سے کوشش کرتے ہیں کہ ان ایام میں ایک دوسرے کی زیارت کرنے جائیں تاکہ انہیں تنہائی کا احساس نہ ہو۔
.....
/169