ابنا: بختیار خان کے بقول سخت حفاظتی انتظامات میں یہ اقدام آج عمل میں لایا گیا۔ اس سے قبل نیٹو اس گذرگاہ سے استفادہ کرتی تھی مگر 24/ جولائی کو نیٹو قافلے پر مسلح افراد کے حملےاور ایک ٹرک ڈرائیور کی ہونے والی ہلاکت کے بعب اس گذرگاہ کو بند کردیا گیا تھا جسے آج سیکیورٹی کے سخت انتظامات میں کھول دیا گیا۔
.......
/169