29 جولائی 2012 - 19:30

روس کی اٹھائيس سالہ خاتون نے صوبہ فارس میں ادارہ تبلیغات اسلامی کے دفتر میں حاضر ہو کر مذہب حقہ قبول کر لیا ہے۔

ابنا: اس روسی خاتون نے محمد و آل محمد علیہم السلام کی سیرت طیبہ سے متاثر ہوکر دین اسلام قبول کیا ہے اور اپنا نام آسیہ رکھا ہے۔ آسیہ نے مسلمان ہونے کے بارے میں کہا کہ وہ موسیقی کی ماہر ہیں اور انٹرنیٹ کے ذریعے اسلام سے آشنا ہوئي تھیں ۔ انہوں نے کہا کہ دین اسلام خاص جذابیت کا حامل ہے اور اسی خاصیت نے مجھے اپنی طرف جذب کیا۔ آسیہ نے اسلام قبول کرنے کے بعد کہا کہ حجاب مناسب طرح کا لباس ہے محدودیت نہیں ہے۔

.......

/169