28 جولائی 2012 - 19:30

صومالیہ میں ہونیوالے امریکی ڈرون حملوں میں 135 افراد ہلاک و زخمی ہوگئے –

ابنا: صومالیہ کے جنوبی علاقوں میں تازہ امریکی ڈرون حملوں میں 18 افراد ہلاک اور کم ازکم 117 دیگر زخمی ہوگئے –رپورٹ کے مطابق یہ حملے صومالیہ کے جنوبی شہر کیسماؤ میں القاعدہ سے وابستہ الشباب گروہ کے ایک تربیتی کیمپ پر ہوئے –امریکہ صومالیہ میں الشباب گروہ کے بہانے اس ملک کے جنوبی اور مرکزی علاقوں پر ڈرون حملے کررہا ہے لیکن ان حملوں میں ہلاک ہونیوالے اکثر افراد عام شہری ہیں -

.......

/169