ابنا: روس کي بحريہ کي بحيرہ روم ميں فوجی مشقيں جاري ہيں.روسي نيوي کمانڈر کے مطابق ان کا شام کي بندرگاہ طرطوس پر واقع روسي اڈے پر جانے کاکوئي ارادہ نہيں ہے. بحيرہ روم ميں روس کے بحري بيڑے ميں شامل دس جنگي جہاز اور دس سپورٹ شپ معمول کي مشقوں ميں مصروف ہيں. روس کي بحريہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بحري بيڑہ شام ميں طرطوس کي بندرگاہ نہيں جارہا، وہ اپنے منصوبے کے مطابق سفر کرے گا. ان کے مطابق طرطوس ميں روسي اڈہ بہت مفيد ہے کيونکہ يہاں سے جنگي جہازوں پر دور دراز مشن کيلئے آپريشنل لاگت کم آتي ہے.
.......
/169