24 جولائی 2012 - 19:30

کوئٹہ کے علاقے شاوکشاہ روڈ پر گزشتہ روز ہونے والي فائرنگ کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کيخلاف درج کر ليا گيا.

ابنا: پوليس کے مطابق شاوکشاہ روڈ ايجوکيشن ڈائريکٹريٹ ميں ڈپٹي ڈائريکٹر اسکولز ابرار احمد اور اسکے ساتھي اکبر علي پر فائرنگ کر نے والے نا معلوم افراد کيخلاف مقدمہ گوالمنڈي تھانہ ميں قتل اقدام قتل،اور انسداد دہشتگردي ايکٹ سميت ديگر دفعات کے تحت درج کر ليا گياتاہم کوئي گرفتاري عمل ميں نہيں آئي ہے واقعہ ميں ہلاک ہونے والے ملزم کي شناخت بھي نہيں ہو ئي ہے مزيد کارروائي متعلقہ انتظاميہ کر رہي ہے.

.......

/169