ابنا: پاکستان کے صدر آصف علی زرداری نے اس حوالے سے جاری کئے گئے اپنے بیان میں ہندوستان کے نو منتخب صدر جمہوریہ کے دور میں دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری کی توقع ظاہر کی ہے –ہندوستان کے سابق وزیر خزانہ پرنب مکھرجی صدر جمہوریہ کے الیکشن میں این ڈی اے کے امیدوار پی اے سنگما کو ہراکر اس ملک کے تیرھویں صدر جمہوریہ منتخب ہوئے – وہ کل اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے.
.......
/169