23 جولائی 2012 - 19:30

خيرپور کے قريب کينال ميں 20فٹ چوڑا شگاف پڑگيا، جس سے 4ديہات زير آب آگئے.

ابنا: ذرائع کے مطابق گمبٹ کے قريب رات گئے فيڈر کينال ميں 20فٹ چوڑا شگاف پڑگيا اورپاني4 ديہات ميں داخل ہوگيا جبکہ کئي ايکٹر پر کاشت فصليں بھي پاني ميں ڈوب گئي جس سے کسانوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہونے کاخدشہ ہے تاہم ابھي تک شگاف کو پْر کرنے کے لئے محکمہ انہار کي جانب سے کوئي کارروائي نہيں کي گئي ہے اور لوگ اپني مدد آپ کے تحت شگاف کو پْر کرنے ميں مصروف ہيں.

.......

/169