7 جولائی 2012 - 19:30

کوئٹہ کے علاقے سرياب ميں فائرنگ کے واقعے ميں ايک شخص جاں بحق ہو گيا.

ابنا: پوليس کے مطابق نامعلوم مسلحہ افراد نے سرياب کے علاقے ميں ايک خوانچہ فروش پر فائرنگ کر دي جس کے نتيجے ميں وہ شديد زخمي ہو گيا.

اس کو اسپتال منتقل کيا جارہا تھا راستے ميں وہ زخموں کي تاب نہ لاتے ہو ئے دم توڑ گيا.پوليس نے واقعہ کي تفتيش شروع کر دي ہے.  .....

/169