ابنا: نيٹو کے سيکرٹري جنرل آندرس فوگ راسموسن نے آسٹريلوي صحافيوں سےگفتگو میں شام ميں غیر ملکی فوجی مداخلت کو غلط قراردیتے ہوئے سیاسی حل پر تاکید کی ہے۔اس نے کہا کہ اس وقت نيٹو کے آپريشن کا کوئي منصوبہ نہيں ہے اور روس اس سلسلے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔واضح رہے کہ روس اور چین شام میں فوجی مداخلت کے بالکل خلاف ہیں۔ ......./169
12 جون 2012 - 19:30
News ID: 321954
نيٹو کے سيکرٹري جنرل آندرس فوگ راسموسن نے شام ميں غیر ملکی فوجی مداخلت کو غلط قراردیتے ہوئے سیاسی حل پر تاکید کی ہے۔