ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی نے نجف اشرف میں مراجع عظام سیستانی، محمد فیاض، بشیر نجفی، اور سید محمد سعید حکیم سے ملاقات اور گفتگو کی۔ سعید جلیلی نے آج صبح کربلای معلی میں حصرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زيارت کی اور اس کے بعد وہ نجف اشرف کی طرف روانہ ہوگئے ۔
جلیلی نے نجف اشرف میں مولا مشکل کشا ، شیر خدا ، شاہ لافتی حضرت امام امیر المؤمنین علی علیہ السلام کی روضہ مبارک کی زيارت کی اور اس کے بعد انھوں نے نجف اشرف میں مراجع عظام سے ملاقات کی۔.......
/169