ابنا: انھوں نے ایرانی اینجینئروں کی رہائی پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ مسلح افراد دوسرے انجینئروں کو بھی جلد آزاد کردیں گے۔ ترجمان نے ایرانی انجینئروں کی آزادی میں ترکی حکومت کی کوششوں کی تعریف کی۔........
/169
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں اغوا کئے گئے دو ایرانی انجینئروں کو تلاش و کوشش کے بعد آزاد کرالیا گياہے یہ دونوں انجینئر انقرہ میں ایرانی سفارتخانہ میں پہنچا دیئے گئے ہیں اور وہ جلد ایران واپس پہنچ جائیں گے۔