12 مئی 2012 - 19:30

کوئٹہ…کوئٹہ ميں سرياب روڈ کے قريب ريلوے ٹريک کو دھماکا خيز مواد سے اڑا ديا گيا.

ابنا:  پوليس ذرائع کے مطابق دھماکے سے ريلوے ٹريک کو نقصان پہنچا ہے جس کے باعث ٹريفک معطل ہو گيا ہے.  .......

/169