ابنا: پاکستان کے صوبہ سندھ کےآئي جي مشتاق شاہ کا کہنا ہے کہ لياري آپريشن 48 گھنٹوں کيلئے بند کرديا گيا ہے اور اس مدت کے دوران جرائم پیشہ افراد کو موقع دیا گيا ہے کہ وہ ہتھیار ڈال دیں ،آئي جي سندھ مشتاق شاہ نے کہا ہے کہ وفاقي وزير داخلہ اور وزيراعلي سندھ کي جانب سے ملزمان کو پيش کش کے بعد لياري آپريشن روک ديا گياہے. انہوں نے کہا کہ ملزمان کے پاس 48 گھنٹے ہيں وہ ہتھيار زمین پر رکھ دیں........./169
4 مئی 2012 - 19:30
News ID: 313083
پاکستان کے صوبہ سندھ کےآئي جي مشتاق شاہ کا کہنا ہے کہ لياري آپريشن 48 گھنٹوں کيلئے بند کرديا گيا ہے اور اس مدت کے دوران جرائم پیشہ افراد سے ہتھیار ڈآلنے کو کہا گيا ہے۔