30 اپریل 2012 - 19:30

رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر کو اپنے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی ویٹ لفٹنگ ٹیم کی شاندارکامیابی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی ہے۔

ابنا:           بسم اللہ الرحمن الرحیم

ایشیائی چمپیئن میں شاندار کامیابی حاصل کرنےوالی ایرانی ٹیم کے میرے عزیز ارکان کامیاب اور سلامت رہیں۔

ایرانی قوم کا دل شاد اور خوشحال کرنے پر میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ انشاء اللہ آپ کامیاب اور کامراں رہیں۔

سید علی خامنہ ای

12 /اردیبہشت/ 1391