25 اپریل 2012 - 19:30

شيخوپورہ ... شيخوپورہ ميں ايک گھر سے قدرتي گيس نکل آئي جسے مکينوں نے استعمال کرنا شروع کر ديا ہے.

ابنا: گھمن پورہ جميل ٹاون ميں يہ حفيظ بيگ نامي شخص کا گھر ہے جہاں پاني کے پائپ کي تبديلي کے دوران قدرتي گيس نکل آئي.جسے انھوں نے ديا سلائي لگائي تو آگ بھڑک اٹھي.

حفيظ نے اپني سي کوشش کر کے بوتل کو کاک لگا کر ليمپ بنا ليا اور اب وہ اسے استعمال کر رہے ہيں.  .......

/169