23 اپریل 2012 - 19:30

پاکستان کی بحریہ میں تیز رفتار جنگی جہاز شامل کردیا گيا ہے۔

ابنا: یہ جنگي جہاز جو چین کی شراکت سے بنایا گيا ہے ایک تقریب کے دوران پاکستانی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد آصف سندھیلہ کی تحویل میں دیا گیا۔

پاکستانی ذرائع کے مطابق یہ تقریب چین کے شہر تیانجین میں منعقد ہوئي۔ ان ذرائع کے مطابق اس تیز رفتار جنگي جہاز سے پاکستانی کی فوجی توانائیوں میں اضافہ ہوگا۔ اس جنگي جہاز کا نام عظمت ہے اور اس میں پیشرفتہ سسٹموں کے علاوہ آٹھ میزائل بھی لگے ہیں. .......

/169