ابنا: فرانس ميں صدارتي اليکشن ميں ووٹنگ کا سلسلہ اتوار کو صبح 8بجے شروع ہوا جو مقامي وقت کے مطابق شام چھے بجے تک اور بڑے شہروں ميں8 بجے رات تک جاري رہے گا۔ فرانس ميں صدارتي اليکشن کے لئے4کروڑ 40 لاکھ افراد حق رائے دہي رکھتے ہيں۔
فرانس کے صدارتي اليکشن ميں دس اميدوار ميدان ميں ہيں ليکن اصل مقابلہ موجودہ صدر نکولس سارکوزي اور سوشلسٹ پارٹي کے اميداور فرانسوا اولينڈ کے درميان ہے ۔
فرانس ميں انتخابي جائزوں کے مطابق سارکوزي کے مقابلے ميں فرانسوا اولينڈ کي پوزيشن زيادہ مضبوط ہے۔
.......
/169