ابنا: انہوں نے مھر نیوز سے گفتگو میں کہا کہ صہیونی ریاست چونکہ ایران کی عظمت اور قوموں کے دلوں میں اسکی محبت سے خائف ہے لھذا اس نے ان بم دھماکوں کا ذمہ دار ایران کو قراردیا ہے۔ انہون نے کہا کہ صہیونی ریاست ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے مذاکرات ميں خلل ڈالنا چاہتی ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن نے کہا کہ صہیونی ریاست عالمی سطح پر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ماحول پیدا کرنا چاہتی تھی لیکن ناکام ہوچکی ہے اور خود کو نقصان پہنچا کر بھی ایران کےحلاف الزامات لگارہی ہے۔ یاد رہے ایران نے صہیونی ریاست کے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔.......
/169