ابنا: الجزیرہ کے مطابق عرب لیگ نے شام میں اقوام متحدہ اور عرب لیگ کی مشترکہ فوج تشکیل دینے کی تجویزپر غور شروع کردیا ہے، ادھر شام میں عرب مبصرین کے سربراہ الدابی مستعفی ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ اردن کے سابق وزير خارجہ عبد الہ الخطیب کو عرب لیگ کے مبصرین کی ٹیم کا نیا سربراہ منتخب کرکے شام بھیجا جائےگا۔........ /169
11 فروری 2012 - 20:30
News ID: 296118
عرب ذرائع نےکے مطابق عرب لیگ شام میں فوجی مداخلت کے لئے راہیں ہموار کررہی ہے۔