ابنا: قطر کے وزير پيٹروليم اور شاہي خاندان کے فرد شيخ علي بن عبداللہ اپنے گروپ کے ہمراہ تربت کے علاقے ہوشاب ميں شکار کے لئے گئے تھے کہ ان کے گروپ کو وہاں چند نامعلوم مسلح افراد نے گھيرے ميں لے ليا اور ان کے پاس سے پاکستاني و غير ملکي کرنسي لوٹ کر فرار ہوگئے.
واقعہ کے بعد تربت انتظاميہ نے علاقے کو گھيرے ميں لے ليا اور ملزمان کي تلاش شروع کردي، واقعہ کي مزيد تحقيقات جاري ہيں.
.......
/169