7 فروری 2012 - 20:30

ایک امریکی اخبار نے لکھا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما کے میکسیکو کے منشیات کے اسمگلروں سے تعلقات ہیں۔

ابنا:  باراک اوباما نے اپنے آئندہ صدارتی انتخابات کے لئے میکسیکو کے انڈر ورلڈ گھرانے سے دو لاکھ ڈالر کا چندہ لیا ہے۔ میکسیکو کے یہ انڈر ورلڈ غنڈے منشیات کا کاروبار بھی کرتے ہیں جو ساری دنیا میں غیر قانونی ہے۔ میکسیکو کا یہ اسمگلر پے پے کے نام سے مشہور ہے اور انیس سو چورانوے میں جیل سے فرار ہوا تھا۔ بتایا جاتا ہے کہ کرائم ورلڈ کی جانب سے اوباما کے چندہ لینے سے ان کی ساکھ خراب ہوگي۔ یاد رہے ماہرین کا کہنا ہے کہ امریکی حکومت کا سسٹم مجرمانہ طور طریقوں پر استوار ہے اسی وجہ سے آج امریکی عوام اپنی حکومت کے خلاف بڑے بڑے مظاہرے کر رہے ہیں۔........ /169