28 جنوری 2012 - 20:30

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کا وفد ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے بارے میں مذاکرات کے لئے تہران پہنچ گیا ہے۔

ابنا: یہ وفد تین دن تک تہران میں متعلقہ حکام کے ساتھ بحث و غتبادلہ خیال کرےگا۔ واضح رہے کہ ایران کا ایٹمی پروگرام بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی نگرانی میں جاری ہے۔........ /169