18 جنوری 2012 - 20:30

آل پاکستان مسلم ليگ کے سربراہ اور پاکستان کےسابق صدر پرويز مشرف نے وطن واپسي کا فيصلہ مؤخر کر ديا ہے.

ابنا: آل پاکستان مسلم ليگ کے سربراہ اور پاکستان کےسابق صدر پرويز مشرف نے وطن واپسي کا فيصلہ مؤخر کر ديا ہے.

واضح رہے کہ حال ہي ميں کراچي ميں منعقدہ جلسے سے وڈيوخطاب ميں پرويز مشرف نے اعلان کيا تھا کہ انکي وطن واپسي 27اور 30جنوري کے درميان ہوگي۔
.......

/169