ابنا: بحرين سے موصولہ اطلاعات کے مطابق سيکورٹي اہلکاروں نے مظاہرين پر گولياں چلائيں اور اور آنسو گيس کا استعمال کيا ـ
نويدرات کے علاقے ميں بھي صوتي بموں اور زہريلي گيس سے مظاہرين کو نشانہ بنايا گياـ
العکر، النويدرات، المعامير، سترہ اور اسکان عالي ميں بڑي تعداد ميں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر آل خليفہ حکومت کي مخالفت کي اوراس دوران سيکورٹي فورس کے ہيلي کاپٹر نيچي پرواز کرتے رہے
.......
/169