14 دسمبر 2011 - 20:30

لاہور…محکمہ ریلوے کے پاس ایک مرتبہ پھر ڈیزل ختم ہو گیا جس کے باعث لاہور ڈویژن سے چلنے والی تمام ٹرینیں بند ہو گئی ہیں۔

ابنا: ریلوے حکام کے مطابق لاہور سے دوسرے شہروں کو جانے والی تمام ٹرینیں ڈیزل ملنے تک بند رہیں گی۔

جیسے ہی ڈیزل ملے گا ٹرینیں چلا دیں گے۔ حکام کے مطابق فیصل آباد کیلئے صبح 9 بجے لاہور سے جانے والی غوری ایکسپریس روانہ نہیں ہو سکی۔

پشاور اور کراچی سے آنے والی ٹرینیں بھی لاہور پہنچ کر رک جائیں گی۔  ........

/169