12 دسمبر 2011 - 20:30

چین نے امریکہ کی جانب سے ایران کی فضائي حدود کی خلاف ورزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے عالمی قوانین کی پابندی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

ابنا: چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بیجنگ نے ہمیشہ طاقت کے استعمال کی مخالفت اور عالمی قوانین کی پابندی کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ چین اس بات پر تاکید کرتا ہے کہ مسائل کو گفتگو اور مذاکرات سے حل کیا جانا چاہیے اور یہی صحیح راہ حل ہے۔...........

/169