27 اگست 2011 - 19:30

تہران میں قرآن کریم کی انیسویں بین الاقوامی نمائش ختم ہو گئی.

ابنا: اس نمائش کی اختتامی تقریب میں قرآن مجید کے بارے میں تحقیقات کے مختلف شعبوں اور نہج البلاغہ کے شعبے میں منتخب کتابوں کے شعبوں کوانعامات دیے گئے۔

قرآن کریم کی انیسویں بین الاقوامی نمائش انتیس جولائی سے چھبیس اگست تک امام خمینی عیدگاہ میں منعقد ہوئی۔

............

/169