1 اگست 2011 - 19:30

کراچی… وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ کی عدالتوں میں بائیکاٹ کیا جائے گا۔

ابنا: جبکہ وزیراعلی سندھ سے آج بار ایسوسی ایشنز کے عہدیدار ملاقات کریں گے۔سات ماہ کے دوران 12 وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وکلاء نے سندھ ہائیکورٹ ،سٹی کورٹ اور ملیر کورٹ میں عدالتوں کے بائیکاٹ کا سلسلہ ہفتے کے روز سے جاری ہے۔ وکلاء کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف سندھ ہائی کورٹ ، سٹی کورٹ اور ملیر کورٹ میں عدالتی کاروائیوں کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔بار ایسوسی ایشنز کے عہدیدار وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ سے آج ملاقات کریں گیاور ملاقات کے بعد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔  ............

/169