ابنا: عراق کے شیخ یوسف احمد حسن نے جرمن خبررساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں نے عراق کے شہر صلاح الدین میں فائرنگ کرکے 12 عراقی شہریوں کو ہلاک کردیا ہےجن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔صلاح الدین کے فوجی کمانڈر نے امریکی حملے کی تائید کی ہے عراق اور امریکہ کے درمیان سکیورٹی معاہدے کے بعد امریکی فوجیوں کا یہ پہلا حملہ ہے اور معاہدے کے تحت اس سال کے آخر تک امریکی فوجی عراق سے نکل جائیں گے لیکن امریکہ عراق میں اپنے فوجیوں کی مدت میں مزید توسیع کا خواہاں ہے جبکہ عراقی عوام اور حکومت اس کے خلاف ہیں۔ ............
/169