ابنا: پاکستان کي سيکورٹي فورس نے جمعے کي رات راولپنڈي ميں ايک دہشت گرد کو بڑي مقدار ميں دھماکہ خيز مواد کے ساتھ گرفتار کياـپوليس کا کہنا ہے کہ يہ شخص جو قبائلي علاقوں سے تربيت لے چکا ہے اسلام آباد کے کسي حساس علاقے کو دہشت گردانہ حملے کا نشانہ بنانا چاہتا تھاـسيکورٹي فورس نے اسلام آباد جانے والے تمام راستوں پر چيک پوسٹيں بنا لي ہيں اور سيکورٹي کے انتظامات سخت کر ديئے ہيں.............../169
22 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 255275
پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد کے نزديک ايک خود کش بمبار کے پکڑے جانے کے بعد شہر کي سيکورٹي بڑھا دي گئي ہےـ