ابنا: العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شہزادہ عبد العزیز بن عبد اللہ کو سعودی وزير خارجہ سعود الفیصل کا نائب مقرر کیا گيا ہے کیونکہ سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل بیماری کی وجہ سے عنقریب اپنے عہدے سے سبکدوش ہونے والے ہیں ذرائع کے مطابق سعود عرب میں اس و قت درپردہ سعودی عیاش شہزادوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی اور جنگ جاری ہے۔
................
/169