11 جولائی 2011 - 19:30

کراچی…سندھ ہائی کورٹ نے کراچی میں جاری ٹارگیٹ کلنگ کے خلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے 26 جولائی تک جواب طلب کرلیا گیا۔

ابنا: درخواست گزار، رانا فیض الحسن نے اپنا موقف بیان کرتے ہوئے کہا کے صرفچار دنوں میں سو سے زیادہ اور 6 ماہ میں 1200 کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔درخواست گزارنے مزید کہا کے لوگ نقل مکانی کررہے ہیں ور لسانی بنیادوں پر معصوم اور بے گناہ شہری قتل ہورہے ہیں لیکن حکومت اپنی ذمہ داری پوری نہیں کررہے ہیں۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169