ابنا: ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نےاس بات کی جانب اشارہ کرتےہوئےکہ شام کےعوام اپنےمسائل حل کرنےکےلئےسیاسی وسماجی سوجھ بوجہ کےحامل ہیں کہاکہ یورپی یوینین کی جانب سےشام کےواقعات میں سپاہ پاسداران کوملوث قراردینےکابےبنیاد دعوی اس بات کوظاہرکرتاہےکہ یورپی یونین حقائق کوتحریف کررہی ہے اورسوچےسمجھےمنصوبےکےتحت اسلامی جمہوریہ ایران کےخلاف ماحول تیارکررہی ہے۔وزارت خارجہ کےترجمان نےیورپی یونین کی جانب سےدہرےمعیارات اختیارکئےجانےپرتنقیدکرتےہوئے، لیبیا میں عام شہریوں کےقتل عام، بحرین میں بیرونی فوجیوں کی موجودگی اوراس ملک کےعوام کےپرامن مظاہروں کوحیوانیت کےساتھ کچلےجانےکےبارےمیں یورپی یونین کےموقف میں نظرثانی پرتاکیدکی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز