اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - کی رپورٹ کے مطابق ان تصاویر میں خلیفی بادشاہ، خلیفی وزیر اعظم اور خلیفی ولیعہد کو علامتی طور پر پھانسی دی گئی ہے۔ ان تین افراد کو بحرین کے مختلف علاقوں میں کئی بار اس طرح کی پھانسی لگادی گئی ہے اور کئی بار ان کی لٹکتی لاشیں پولیس والوں کو اتارنی پڑی ہیں۔بحرینی عوام کا کہنا ہے کہ وہ درحقیقت خونخوار خلیفی خاندان کے حکام کو پھانسی دینے کی مشق کررہے ہیں اور بحرینی فورسز میں بھی ان کی لاشیں اتارنے کی عادت ڈال رہے ہیں۔

غاصب بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کی بنا پر پھانسی کی سزا

غاصب بادشاہ کے غاصب ولیعہد سلمان بن حمد آل خلیفہ کو انسانیت کے خلاف جرائم کی بنا پر پھانسی کی سزا

بادشاہ کے چچا اور 42 سال سے بحرین کے زبردستی وزیر اعظم خلیفہ بن سلمان آل خلیفہ کو انسانیت کے خلاف جرائم اور قساوت قلبی نیز بادشاہ سے ناجائز فوائد اٹھانے کے جرم میں پھانسی کی سزا
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز