31 مئی 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع ایک اعلی وفد کے ہمراہ بولیویہ کے وزیر دفاع کی دعوت پر بولیویہ پہنچ گئے ہیں۔

ابنا:  ایرانی وزیر دفاع اپنے دو روزہ دورے کے دوران بولیویہ کے سیاسی اور فوجی رہنماؤں سے ملاقات کے ساتھ کیوبا، ونزوئلا، بولیویہ ، نیکاراگوئہ  اور ڈومینکن کی فوجی اکیڈمی کی افتتاحی تقریب میں بھی شرکت کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت