28 مئی 2011 - 19:30

غزہ اور مصر کی مشترکہ سرحد پر واقع رفح کراسنگ کے کھولے جانے کے بعد سیکڑوں فلسطینیوں نے اس کراسنگ سے مصر کا سفر کیا ہے۔

ابنا: گذرگاہوں کے شعبے کے سربراہ حاتم عویضہ نے کہا ہے کہ ان لوگوں کوپہلے رفح گزرگاہ سے جانے دیا جا‏ئے گا جنہوں نے نام لکھوایا تھا اور فہرست میں ان کا نام پہلے ہے۔
تحریک حماس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے اس بیان کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ بحیرہ روم کے ممالک غزہ کے لئے امدادی جہاز روانہ نہ کریں۔ حماس نے کہا ہےکہ بان کی مون کی اس درخواست سے محاصرہ جاری رکھنےمیں صیہونی حکومت مزید گستاخ ہوجائے گي ۔ حماس نے کہا ہےکہ بان کی مون کی اس درخواست سے اقوام متحدہ کے اصول اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت