28 مئی 2011 - 19:30

ایران و قطر کا سمندری پہریداری کا نواں اجلاس آج سے تہران میں شروع ہوا۔

ابنا: تہران میں ایک اعلی عہدیدار کے مطابق یہ اجلاس پانچ روز تک جاری رہے گا اور اس میں قطر کے کوسٹ گارڈ کے کمانڈر علی احمد سیف البدید شرکت کر رہے ہیں۔ اس اجلاس میں ایران اور قطر کے مابین سرحدی امور میں تعاون مشترکہ آبی سرحدوں پر امن قائم کرنے کے طریقہ کار کا جائزہ لیا جا رہا ہے ۔اس اجلاس میں منظم جرائم اور منشیات کا سدباب کرنے نیز انسانی اسمگلنگ کو روکنے کےبارے میں بھی غور کیا جائےگا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت