ابنا: اخبـار کے مطابق یہ خبر ایسے وقت منظر عام پر آئی ہے جب مصر کے سابق ڈکٹیٹر صدر حسنی مباک کو عدالت میں مقدمہ کا سامنا کرنا تھا حسنی مبارک پر کرپشن اور مصری عوام کو قتل کرنےکے سنگين الزامات عائد ہیں اس خبر کی تردید یا تائید کے بارے میں مصر کی فوجی کونسل ابھی تک خاموش ہے۔ حسنی مبارک کے فرار کی خـبر مصری ذرائع میں شائع ہوئی ہے حسنی مبارک کے ہیلی کاپٹر کی سمت معلوم نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز