آپ نے اکثر وہابیوں سے سنا ہوگا ۔۔۔ گر نہیں سنا تو پھر ان کی فتوی ساز فیکٹریوں کے مفتیوں کے فتوؤں میں دیکھا ہوگاکہ رونا ، ماتم و عزاداری حرام و بدعت ہے۔۔۔ محرم اور میلاد کے جلوسں نکالنا حرام و بدعت، آل رسول (ص) واہلبیت (ع) کے مزاروں پر جانا بھی حرام وبدعت (نعوذباللہ) ۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔۔۔۔۔ لیکن وہابیوں اور ان کے نام نہاد مفتیوں کی یہ سب بدعات اور شرک کے نعرے صرف اور صرف بغضں رسول (ص) واہلبیت (ع) کا نتیجہ ہے ... جب کہ حقیقت یہ ہے کہ وہابی یہ سب کچھ - جسے وہ بدعت کہتے نہیں تکتے - ۔۔۔۔ خود اپنی زندگی اور اعمال و افعال میں یہ کرتے رہے ہیں ۔۔۔ جس کی واضح مثال بوڑھے استعمار برطانیہ کی پیداوار فتنۂ وہابیت آل سعود کی طرف سے حجاز کی مقدسں سرزمین جنت البقیع اور جنت المعلی میں آل رسول (ص) واہلبیت(ع) کے مزاروں بالخصوص مزار سیدۃ النساء العالمین حضرت بی بی فاطمہ الزھرا (س) کو شہید کرنا ہے۔۔۔ لیکن اسی فتنۂ وہابیت نے آل سعود کے آباء واجداد کے آثار محفوظ کرنے کے لئے کئی ملین ریا ل خرچ کر دیئے ہیں ۔۔۔ اور تو اور ان منافق و اسلام دشمن وہابیوں اور آل سعود کی نظر میں روضئہ رسول (ص) کا چومنا شرک و بدعت ہے۔۔۔ لیکن منافق و اسلام دشمن آل سعود کے حکمرانوں کی نظر میں دنیا کے سب سے بڑے دہشت گرد شیطان بزرگ امریکہ کے تمام صدور بالخصوص جارج واکر بشں کو چومنا جائز ہے۔۔۔۔
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز
بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت

یہی نہیں بلکہ پاکستان میں موجود وہابی تننظیمیں بھی اسی دوغلی پالیسی اور منافقت کی انتہا کا شکار ہیں ۔۔۔۔۔ یہ وہابی تننظیمیں محرم کے جلوسوں اور رونے و ماتم کے خلاف فتوے اور زہریلے مطبوعات و وال چاکنگ میں مصروف رہتے ہیں ۔۔۔۔ لیکن پھر چاہے امریکی سی آئے کے لے پالک ایجنٹ صدام کی ہلاکت ہو یا پھر ان تنظیموں کے اپنے دہشت گرد لیڈروں کی ہلاکت ہو یا پھر حال ہی میں امریکی سی آئی اے کے لے پالک ایجنٹ اسامہ بن لادن کی ہلاکت ہو۔۔۔ نہ صرف یہ کہ سوگ کے جلسے جلوس منعقد کرتے ہیں، بلکہ رونے کے علاوہ غم سے نڈھال ہو کر اپنے کپڑے تک پھاڑ دیتے ہیں۔ اس لئے کہا جاتا ہے کہ خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے۔۔۔ اور یہ نظام الہی ہی ہے کہ جو دین کے ابدی دشمنوں کی منافقت کو دنیا کے سامنے آشکار کر دیتا ہے ۔۔۔ آل رسول(ص) اہلبیت (ع) پر رونا شرک و بدعت ۔۔۔۔ لیکن آل یزید لعین اور امریکی سی آئے کے لے پالک ایجنٹ اسامہ بن لادان پر رونا عین اسلام؟؟؟!!!یوں وہابیت کا فتنہ امریکی سی آئے کے لے پالک ایجنٹ اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بعد ایک دفعہ پھر دنیا کے سامنے آشکار ہوگیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
/110





آل سعود کے سابق بادشاہ فہد بن عبدالعزیز آل سعود سابق امریکی صدر جیمی کارٹر کے ساتھ شراب کے مزے لیتے ہوئے

آل سعود کے موجودہ بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود سابق امریکی صدر جارج واکر بش کے ساتھ شراب نوش فرماتے ہوئے

آل سعود کے موجودہ بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز آل سعود سابق امریکی صدر جارج واکر بش کے ساتھ دل و دین کا سودا کرتے ہوئے

سوال یہ ہے کہ اسامہ کو مارا گیا یا وہ پہلے ہی مرگئے تھے؟