18 مئی 2011 - 19:30

نجی چینل نے افغان ٹی وی سے نقل کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کی سیکوریٹی ایجنسیوں نے طالبان کے سربراہ ملاعمر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کچھ عرصے کے لئے پاکستان چھوڑ دے .

ابنا: اے آر وائی کے مطابق یہ پیغام سابقہ آئی ایس آئی چیف جنرل حمید گل کے توسط سے دیا گیا ہے ۔ادھر خبروںکے مطابق ملک بھر میں القاعدہ کے افراد کی تلاش جاری ہے اور گذشتہ دنوں القاعدہ کے ایک ہم یمنی نژاد رہنما کو کراچی سے گرفتار کیا گیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت