ابنا: سئول میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے انھیں ایئر پورٹ سے ایران کے لئے رخصت کیا، جنوبی کوریا کی عدلیہ کے سربراہ ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ لاریجانی کے علاوہ دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ گفتگو اور ملاقات کریں گے۔
24 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 238461
جنوبی کوریا کی عدلیہ کے سربراہ لی یونگ ہون ایک اعلی وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی حکام سے ملاقات کے لئے تہران پہنچنے والے ہیں۔