15 اپریل 2011 - 19:30

لندن میں اسلامی انسانی حقوق تنظیم کے ترجمان رضا کاظم نے کہا: آل خلیفہ خاندان کی روش کو دیکھتے ہوئے استقامت کے سوا کوئی بھی راستہ باقی نہیں رہتا۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رضا کاظم نے کہا کہ حد تو یہ ہے کہ حتی قابض آل سعود کی فورسز نے کئی بار سلمانیہ اسپتال پر بھی حملے کئے ہیں۔ چنانچہ صرف عوامی حرکت اور مظاہروں کے ذریعے بحرین کو موجودہ صورت حال سے نجات دلائی جاسکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ بحرینیوں کو یہ قدم بھی اٹھانا ہی چاہئے کیونکہ یہ انقلاب کا اہم ترین مرحلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110