12 اپریل 2011 - 19:30

سابق مصری صدر حسنی مبارک کے دو بیٹوں کو کرپشن الزامات کی پوچھ گچھ کے سلسلے میں 15 روز کے لیے نظر بند کردیا گیا ہے۔

ابنا: مصر کے سرکاری ٹی وی کے مطابق سابق مصری صدر حسنی مبارک کے دوبیٹوں علا اورکمال مبارک کو سرکاری وکیل استغاثہ کی جانب سے غبن کے الزام میں سمن جاری کیے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔/110