ابنا: مصر کے سابق ڈکٹیٹر اور امریکہ و اسرائیل نواز صدر حسنی مبارک کی حکومت کے زوال کے بعد آج جمہوری اصلاحات کے لئے ریفرنڈم ہورہا ہے جس میں مصری عوام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔اس ريفرنڈم ميں جمہوري اصلاحات کے ايک آئيني پیکیج پر عوام سے رائے لي جا رہي ہے۔ اس آئيني پيکيج کو اگر منظور کر ليا گيا تو آئندہ ملک کے صدر کي معياد مقرر ہوسکے گي، صدارتي اختيارات میں کمي ہو گي، عدلیہ کو مضبوط اور سياست کو شفاف بنايا جائے گا اس ریفرنڈم کے بعد مصر میں پہلے آزادانہ انتخابات کي راہ ہموار ہو سکے گے۔ ملک میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کا انعقاد رواں سال میں ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔/110
18 مارچ 2011 - 20:30
News ID: 232332
مصر کے سابق ڈکٹیٹر اور امریکہ و اسرائیل نواز صدر حسنی مبارک کی حکومت کے زوال کے بعد آج جمہوری اصلاحات کے لئے ریفرنڈم ہورہا ہے جس میں مصری عوام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔