جمعہ کو وادی کے طول و ارض میں سخت کرفیو نافذ ہونے کے باوجود ہزاروں لوگوں نے برستی بارشوں میں کرفیو کی خلاف ورزی کرتے ہوئے نماز جمعہ کے بعد پر امن طورپر صدائے احتجاج بلند اور گذشتہ ہفتے کے دوران جاں بحق ہونے والے30افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی ۔ جبکہ اس دورا ن سرینگر کی تاریخی جامع مسجد سمیت متعدد مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ۔
......
/110