17 ستمبر 2010 - 19:30

پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں طالبان نہیں ہیں./ گورنرپنجاب; صوبے میں’طالبان ہیں مگر صوبائی حکومت تسلیم کرنے سے شرماتی ہے۔

واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کومستردکرتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پنجاب نے دہشت گردی کے خلاف تمام صوبوں سے زیادہ قربانیاں دیں، جہاں سے طالبان پنجاب آتے ہیں وہ اڈے ختم ہونے چاہئیں۔ 
.........
/110

اہم لنک کلک کریں:

 گورنرپنجاب; صوبے میں’طالبان ہیں مگر صوبائی حکومت تسلیم کرنے سے شرماتی ہے

1