26 اکتوبر 2026 - 21:25
ویڈیو |  ذکرِ کثیر؛ تسبیحات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی ایک جھلک

اہل بیت نیوز ایجنسی کے مطابق ،قرآنی آیات میں مذکور «وَذَکَرُوا اللَّهَ کَثِیراً» کی روایات میں تسبیحات حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے تطبیق دی گئی ہے۔ یہ تسبیحات 34 مرتبہ ’’اللہ اکبر‘‘، 33 مرتبہ ’’الحمدللہ‘‘ اور 33 مرتبہ ’’سبحان اللہ‘‘ پڑھنے پر مشتمل ہیں اور نماز کے بعد پڑھے جانے والے افضل ترین اذکار میں شمار ہوتی ہیں۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha